نئی دہلی 12 فروری ( ایجنسیز) د ہلی کے نا مزد چیف منسٹر اروند کجریوا ل نے آ ج وزیر اعظم نریند ر مودی سے ملا قات کی اور انہیں 14 فروری کو ہو نے والی حلف بر دا ری کی تقریب میں شر کت
کی دعوت دی ۔ حلف بر ا دی کی تقریب را م لیلا میدا ن پر منعقد ہو نے والی ہے ۔ جنا ب کجریوال نے کل سینیر مر کزی و زیر وینکیا نا ئیڈ و اور را ج نا تھ سنگھ سے ملا قا ت کی تھی اور ا نتخا با ت میں کئے گئے و عدوں کو پو را کر نے میں مدد کی گذ ا ر ش کی تھی ۔